ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ریاستی خبریں / انکولہ میں بائک اور لاری کا تصادم۔ایک ہلاک

انکولہ میں بائک اور لاری کا تصادم۔ایک ہلاک

Mon, 13 Jun 2016 16:07:23  SO Admin   (ایس او نیوز)

انکولہ 13؍جون (ایس او نیوز)نیشنل ہائی وے ۶۶ پر انکولہ میں ایک بائک اور مچھلیوں کی لاری کے درمیان زبردست ٹکر ہوگئی اور اس کے نتیجے میں موقع پر ہی بائک سوار کی موت واقع ہوگئی۔اس حادثے میں ہلاک ہونے والے کا نام سنتوش گوڈا(۳۰ سال) بتایاجاتا ہے۔جو کہ انکولہ تعلقہ کے ہارواڈ کا رہنے والا تھا۔حادثے کے بعد لاری ڈرائیور موقع پر سے فرار ہوجانے کی اطلاع ہے۔انکولہ پولیس نے کیس درج کرلیا ہے۔
 


Share: